Skip to main content

پاکستان کیوکشن کائی کراٹے فیڈریشن ملک میں جاپانی مارشل آرٹ کیوکشن کائی کراٹے کو فروغ دینے کے لئے عملی طور پر کام کر رہی ہے؛ چیف آرگنائزر رحمت گل آفریدی

خصوصی رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے

پشاور: پاکستان کیوکشن کائی کراٹے فیڈریشن  ملک میں جاپانی مارشل آرٹ  کیوکشن کائی کراٹے کو فروغ دینے کے لئے عملی  طور پر کام کر رہی  ہے؛کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دیکر معا شرے  میں مثبت تبدیلی لائی جا سکتی ہے  پاکستانی نوجوانوں کو کھیلوں کی جانب راغب کرنا بہت ضروری ھے ان خیالات کا اظھار مقرر ین  چیف آرگنائزر رحمت گل آ فریدی، چیئرمین آرگنائزنگ  کمیٹی خالد منصور ،  آرگنائزنگ سیکریٹری محترمہ صادف خان، شہان  محمد عابد،  اور  بانی صدر ساوتھ ایشین سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن اصغر علی مبارک نےنیشنل  کیوکشن کائی کراٹے چیمپئن شپ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا . قيوم سٹیڈیم پشاور میں منعقد ہونے والیکیوکشن کائی کراٹے چیمپئن شپ میں ملک بھر سے سو سے زائد کھلاڑ یوں نے شرکت کی اس چیمپئن شپ میں صدر پاکستان سوکیوشنن فیڈریشن راجہ خالد جو آج کل جاپان کے دورے پر ھیں صدر پاکستان سوکیوشنن فیڈریشن راجہ خالد ہدایت پرایک  مضبوط ٹیم نے پاکستان چیف محمد عابد کی سربراہی میں  نیشنل  کیوکشن کائی کراٹے چیمپئن شپ  میں شرکت کی  ٹیم میں احمد  بن عابد، عبیرہ  ملک، سدرہ  درانی، اسمہ  زیشان، محمد علی، عظمت علی، شفیق الز ما ن، طاہرہ یاسمین ، حسن علی اور محمد عابد،نور محمّد اور دیگر نے شرکت کی






 . پاکستان کیوکوشین کائ  فیڈریشن نے پاکستان میں  مارشل آرٹس کی سرگرمیوں کو  فروغ دینے  میں اہم کردار ادا کیا ہے. چیف آرگنائزر پاکستان کیوکوشینکی فیڈریشن رحمت گل آفریدی نے کہا کہ کیوکوشین کائی مکمل مارشل آرٹ ھے  ہے. کیوکوشین کائی خود کو بہترنظم و ضبط اور سخت تربیت کا فلسفہ ہے. پاکستان کیوکوشین کائ  فیڈریشن پاکستان میں  کھیلوں  کو فروغ دے رہا  ہے. خیبر پختون خواہ، پنجاب، سندھ، بلوچستان، فاٹا، آزاد کشمیر، اسلام آباد اور گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی ایک سو  کھلاڑیوں نے  کراٹے چیمپئن شپمیں حصہ لیا آخر میں مہمان خصوصی و  چیئرمین آرگنائزنگ  کمیٹی خالد منصور پاکستان کیوکشن فیڈریشنکے چیف آرگنائزر رحمت گل آفریدی  اور محترمہ صدف  خان نے تمام سیکرٹری کریوشینکی کراٹے چیمپئن شپ کا انتظام کیا تھا. کھلاڑیوں نے کائکوشینکی کراٹے میں اپنی پوری کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جو جاپان کے مارشل آرٹ ہے  راجہ مارشل آرٹس اور فٹنس سینٹر بحریہ ٹاؤن  اسلام آباد  کے بلال خان، ن احمد  بن عابد، عبیرہ  ملک، سدرہ  درانی، اسمہ  زیشان، محمد علی، عظمت علی، شفیق الز ما ن، طاہرہ یاسمین ، حسن علی اور محمد عابد،نور محمّد اور دیگر  کو میڈلز،اور ٹرافیوں سے نوازا.واضح رہے کہ راجہ خالد صدر سو کیوکشن فیڈریشن پاکستان آج کل جاپان کے دورے پر ہیں جنہوں نے چند دن قبل ورلڈ سوکیوشین کے صدر ہانشی، داگو اوشی اور سپریم مشیر ہسشی کاظوکی ہیسیگاوا سے ٹوکیو جاپان میں  ملاقات کی . ،،

Comments

Popular posts from this blog

27th INTERNATIONAL CULTURAL EXHIBITION WITH FULL COLORS OF INTERNATIONAL CULTURES INAUGURATED AT IIUI

Islamabad ( By Asghar Ali Mubarak ) The 27th International Cultural Exhibition of International Islamic University Islamabad (IIUI) has inaugurated by H.E. Nawaf Saeed Ahmad Al-Malki, Ambassador of Royal Kingdom of Saudi Arabia at IIUI Sector H-10 Campus of University. H.E. Yao Jing, Ambassador of China was the Guest of honor at this occasion. The ceremony was also attended by Ambassadors of Kenya, Thailand, Turkey, Afghanistan, Mauritius, Oman, Yamen, Egypt and Somalia. Academicians and administration heads of the University including large number of faculty members and students were also present during the ceremony. Saudi Ambassador, speaking during the ceremony said that educational institutions are best platforms for building strong brotherly relations among nations. He added that students from more than fifty nations are availing facility of knowledge here at IIUI which has become an international platform for students across the globe. Al-Malki congratulated IIUI administration